سرما زدگی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - سردی کی مار، سردی سے صدمہ یا آزاد پہنچنے یا ٹھنڈ لگ جانے کی صورت حال، یخ زدگی۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - سردی کی مار، سردی سے صدمہ یا آزاد پہنچنے یا ٹھنڈ لگ جانے کی صورت حال، یخ زدگی۔